ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل بندرروڈ پر اچانک بھڑکی آگ سے عوام میں بے چینی

بھٹکل بندرروڈ پر اچانک بھڑکی آگ سے عوام میں بے چینی

Wed, 14 Mar 2018 20:46:51    S.O. News Service

بھٹکل:14/ مارچ (ایس اؤنیوز)بندرروڈ کے ڈونگرپلی کے قریب بدھ کی شام سڑک کنارے اچانک آگ بھڑکنے سے بے چینی کی کیفیت پیدا ہونے کا واقعہ پیش آیا۔

راستے کنارے بھڑکی آگ پھیلتے ہوئے راستے کنارے پر موجود سوکھی گھاس علاقوں تک وسعت پائی تو عوام آگ بجھانےکی کوشش میں جٹ گئے مگر ناکام رہے۔ اس دوران جائے وقوع پہنچے فائر برگیڈ عملے نے آگ پر قابو پایا تو عوام نے راحت کی سانس لی ۔


Share: